جمعرات، 1 جنوری، 2026

دوزخ کی طرف بلانے والا گروہ !

دوزخ کی طرف بلانے والا گروہ
علامہ ابن تیمیہ اپنے فتاوی میں ارشادفرماتے ہیں
حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت علی کی امامت و قیادت برحق تھی ، اوران کی اطاعت واجب تھی.
اور ان کی اطاعت کی دعوت دینے والا ، جنت کی دعوت دیتا ہے، اور ان سے جنگ کی دعوت دینے والا ، دوزخ کی دعوت دے رہا تھا ، چاہے وہ تاویل کر رہا ہو۔
یہ اس بات کی دلیل ہے کہ حضرت علی سے جنگ جائز نہیں تھی ، اور ان سے جنگ کرنے والا خطاکار تھا ، چاہے تاویل کر رہا ہو یا نہ کر رہا ہو۔یہی ہمارے علماء کا صحیح اور راجح قول ہے ۔l(دیکھئے مجموع الفتاوی ج 4 ص 268)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں