فرمان رسول ص اور امام مہدی علیہ السلام
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ میرے اہل بیت کا ایک آدمی برسرِاقتدار نہیں آجائے گا، وہ انتہائی خوبصورت اونچے ناک والا ہوگا اور وہ زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دے گا، جیسے یہ اس سے پہلے ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی، وہ سات برس ٹھہرے گا۔
مسند احمد : ۱۲۹۲۱ ، اخرجہ ابو یعلیٰ : ۱۱۲۸، و الحاکم : ٥٥٧/ ٤ ]
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں