مأمون عباسی کی، مدح معاویہ پر سزا
بنی عباس میں سے ساتواں خلیفہ مأمون سن 211 ہجری میں ہر اس شخص سے برات کا اعلان کرتا تھا جو معاویہ کی مدح کرتا اور ایسا کرنے والے شخص کیلئے ایک سزا بھی مقرر کی تھی۔سیوطی، تاریخ الخلفاء، ص 364
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں