بدھ، 7 جنوری، 2026

مأمون عباسی کی، مدح معاویہ پر سزا

مأمون عباسی کی، مدح معاویہ پر سزا

بنی عباس میں سے ساتواں خلیفہ مأمون سن 211 ہجری میں ہر اس شخص سے برات کا اعلان کرتا تھا جو معاویہ کی مدح کرتا اور ایسا کرنے والے شخص کیلئے ایک سزا بھی مقرر کی تھی۔سیوطی، تاریخ الخلفاء، ص 364

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ابو الغادیہ قاتلِ عمارؓباغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ اور عمارؓ کا قاتل کون ؟

ابو الغادیہ قاتلِ عمارؓ باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ اور عمارؓ کا قاتل کون ؟ --------------- کریم آقاﷺ کا فرمان فمر به النبي صلى...