جمعہ، 23 دسمبر، 2022

بابری مسجد مقدمہ ،وکلاء اور مسلم پرسنل لا بورڈ

First published-25 July-2021

 پرسوں تک بابری مسجد ملکیت مقدمے کے سینئیر وکیل راجیو دھون و دیگر مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علمائے ہند کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں جرح کر رہے تھے۔کل،پیر 14 اکتوبر کو ایسا کیا ہوا کہ وہی وکلاء اب"سنی وقف بورڈ " کے وکیل قرار دے دئیے گئے؟؟؟ان دونوں تنظیموں کے نام نامی اسم گرامی آج کے اختیارات سے غائب کیوں ہوگئے؟؟؟اگر امت کو اس قدر عظیم تنظیموں کے کرتا دھرتا بھی دھوکا دیتے رہے ہیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقی مسلمانوں کو نام نہاد دھوکے باز مکار و ایار مسلمانوں نے فنا کر دیا ہے یا لاچار و مجبور کر کے منظر عام سے ہٹا دیا ہے۔-المہر خاں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔۔‌

اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے برصغیر میں اسلام بزرگان دین سے آیا نہ کہ تلوار والے لٹیروں کی وجہ سے لوگ مسلمان ہوئے اور یہ کون سا اسلام ہے ج...