اتوار، 4 جنوری، 2026
پرسوں تک بابری مسجد ملکیت مقدمے کے سینئر وکیل۔۔۔
پرسوں تک بابری مسجد ملکیت مقدمے کے سینئیر وکیل راجیو دھون و دیگر مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علمائے ہند کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں جرح کر رہے تھے۔کل،پیر14اکتوبر کو ایسا کیا ہوا کہ وہی وکلا اب"سنی وقف بورڈ " کے وکیل قرار دے دئیے گئے؟؟؟ان دونوں تنظیموں کے نام نامی اسم گرامی آج کی خبر سے غائب کیوں ہوگئے؟؟؟اگر امت کو اس قدر عظیم تنظیموں کے کرتا دھرتا بھی دھوکا دیتے رہے ہیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقی مسلمانوں کو نام نہاد دھوکے باز مکار و عیار مسلمانوں نے فنا کر دیا ہے یا لاچار و مجبور کر کے منظر عام سے ہٹا دیا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب وَتَحَرَّوْا لِحَرْبِ عَدُوِّکُمْ، فَانْتَبِهُوا إِنَّمَا تُقَاتِلُونَ الطلقاء وَأَبْنَاءَ الطلقاء وَ أَ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
-
قرآن و حدیث ،قرآن و حدیث کے چرچے اور حقیقت ! -المہر خاں آج کل قرآن و حدیث ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں