بدھ، 7 جنوری، 2026

حضرت عمر جبرا نام رکھتے تھے یہاں تک کہ نبی پاک کا نام رکھنے سے منع کرتے تھے

حضرت عمر جبرا نام رکھتے تھے یہاں تک کہ نبی پاک کا نام رکھنے سے منع کرتے تھے
كتب عمر إلي أهل الكوفة الا تسموا أحدًا باسم نبي.
عمر نے اہل کوفہ کی طرف خط لکھا کہ کوئی بھی اپنے بیٹے کا نام نبی پاک کے نام سے نا رکھے!!!!!
، شرح صحيح البخاري، ج 9، ص 344، فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 10، ص 572،
_________
بلکہ حضرت عمر کی سختی یہاں تک تھی کہ نبی پاک کے نام سے رکھے ہوئے ناموں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

وكان عمر رضي الله تعالي عنه كتب إلي أهل الكوفة لا تسموا أحدا باسم نبي وأمر جماعة بالمدينة بتغيير أسماء أبنائهم المسمين بمحمد حتي ذكر له جماعة من الصحابة أنه أذن لهم في ذلك فتركهم.
عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 15، ص 39، ناشر: دار إحياء التراث العربي - بيروت.
__________

کیونکہ یہ فرزند علی ع عمر کی خلافت میں متولد ہوئے تھے تو عمر نے یہ نام رکھا(نہ کہ امام علی ع نے
ومولده في أيام عمر. فعمر سماه باسمه
أعلام النبلاء، ج 4، ص 134، تحقيق: شعيب الأرناؤوط، محمد نعيم العرقسوسي، ناشر: مؤسسة الرسالة - بيروت، الطبعة: التاسعة، 1413هـ.
_____________

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ابو الغادیہ قاتلِ عمارؓباغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ اور عمارؓ کا قاتل کون ؟

ابو الغادیہ قاتلِ عمارؓ باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ اور عمارؓ کا قاتل کون ؟ --------------- کریم آقاﷺ کا فرمان فمر به النبي صلى...