حقیقی"امیرالمومنین" مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
فضیلت امیر المومنین مولا علی علیہ السلام
حضرت حذیفہ یمانی رضی اللہ عنہ سے رویت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
*اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کے علی (علیہ السلام) کو امیر المومنین کا منصب کب عطا گیا تو ہرگز علی (علیہ السلام) کی فضیلت کا انکار نہ کرتے.
*علی (علیہ السلام) کو اس وقت امیر المومنین کا منصب عطا کیا گیا جب آدم (علیہ السلام) روح اورجسم کے درمیاں تھے۔
اس وقت اللہ تعالیٰ نے ارواح کو مخاطب کرکے فرمایا:
میں تمہارا خدا ہوں اور محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) تمہارے نبی اور علی (علیہ السلام) تمہارے امیر ہیں۔
حوالہ: مسند الفردوس، جلد: 2، صفحہ: 197،حدیث: 5104، باب: اللام، مصنف: امام دیلمی۔
بدھ، 7 جنوری، 2026
حقیقی"امیرالمومنین" مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن !
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن ! ابوالکلام آزاد کے تجزیے کا عبدالملک بن مروان کے عمل سے ثبوت : پہلے قول ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
سوال نمبر: 42656 عنوان: مروان بن حکم کون ہے ؟ سوال: میرا آپ سے سوال یہی ہے کہ مروان بن حکم کون ہے ؟کیا وہ صحابی ہیں؟ان کا کردار کیسا ہے؟...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں