بدھ، 7 جنوری، 2026

بشارت آپ ص: اللہ محب حسین(ع) سے محبت کرتا ہے !

فرمان نبی ص: ”حسین(ع) مجھ سے،میں حسین(ع) سے ہوں۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین(ع) سے محبت کرتا ہے، حسین(ع) قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں“ -ترمزی،3775

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن !

بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن !  ابوالکلام آزاد کے تجزیے کا عبدالملک بن مروان کے عمل سے ثبوت : پہلے قول ...