علامہ عینی حنفی کا معاویہ پر تبصرہ:-
۔۔۔میں کہتا ہوں کہ معاویہ کی خطا کو اجتہادی خطا کیسے کہہ دیا جائے اور انکے اجتہاد پر کیا دلیل ہے ؟ حالانکہ انکو یہ حدیث جس میں آپ ص نے فرمایا,"افسوس! ابن سمیہ کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی'' اور ابن سمیہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما ہیں اور ان کو معاویہ کے گروں نے قتل کیا۔کیا معاویہ اس پر راضی نہیں کہ انکو برابر چھوڑ دیا جائے ،چہ جائیکہ انکو ایک اجر بھی ملے۔عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری,جلد اول، تحت حدیث 7083۔
منگل، 6 جنوری، 2026
علامہ عینی حنفی کا معاویہ پر تبصرہ:-
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن !
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن ! ابوالکلام آزاد کے تجزیے کا عبدالملک بن مروان کے عمل سے ثبوت : پہلے قول ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
سوال نمبر: 42656 عنوان: مروان بن حکم کون ہے ؟ سوال: میرا آپ سے سوال یہی ہے کہ مروان بن حکم کون ہے ؟کیا وہ صحابی ہیں؟ان کا کردار کیسا ہے؟...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں