معاویہ شراب پیتا تھا،مسند احمد-7479,درجہ-صحیح
سیدنا عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اور میرے باپ معاویہ کے پاس گئے، انہوں نے ہمیں بچھونوں پر بٹھایا اور کھانا کھلایا، پھر ہمارے پاس ایک پینے کی چیز لائی گئی، معاویہ نے وہ پی اور میرے ابا کو پکڑا دی، میرے ابا نے کہا: اسے جب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرام قرار دیا، میں نے اسے نہیں پیا،معاویہ نے کہا: میں قریش میں سب سے زیادہ صاحب جمال ہوں اور سب سے عمدہ دانتوں والا ہوں، میں نے تو اپنی جوانی میں اس جیسی لذت کسی اور چیز میں نہیں پائی،البتہ دودھ میں اس سے زیادہ لذت ہے یا وہ انسان بھی بڑا لذت انگیز لگتا ہے، جو مجھ سے اچھی بات کرتا ہے۔مسند احمد-7479،درجہ-صحیح
(۷۴۷۹)۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ بُرَیْدَۃَ قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَأَبِی عَلٰی مُعَاوِیَۃَ فَأَجْلَسَنَا عَلَی الْفُرُشِ ثُمَّ أُتِینَا بِالطَّعَامِ فَأَکَلْنَا ثُمَّ أُتِینَا بِالشَّرَابِ فَشَرِبَ مُعَاوِیَۃُ، ثُمَّ نَاوَلَ أَبِی ثُمَّ قَالَ: مَا شَرِبْتُہُ مُنْذُ حَرَّمَہُ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَالَ مُعَاوِیَۃُ: کُنْتُ أَجْمَلَ شَبَابِ قُرَیْشٍ وَأَجْوَدَہُ ثَغْرًا وَمَا شَیْئٌ کُنْتُ أَجِدُ لَہُ لَذَّۃً کَمَا کُنْتُ أَجِدُہُ وَأَنَا شَابٌّ غَیْرُ اللَّبَنِ أَوْ إِنْسَانٍ حَسَنِ الْحَدِیثِ یُحَدِّثُنِی۔ (مسند احمد: ۲۳۳۲۹)
پیر، 5 جنوری، 2026
معاویہ شراب پیتا تھا،مسند احمد-7479,درجہ-صحیح
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن !
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن ! ابوالکلام آزاد کے تجزیے کا عبدالملک بن مروان کے عمل سے ثبوت : پہلے قول ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
سوال نمبر: 42656 عنوان: مروان بن حکم کون ہے ؟ سوال: میرا آپ سے سوال یہی ہے کہ مروان بن حکم کون ہے ؟کیا وہ صحابی ہیں؟ان کا کردار کیسا ہے؟...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں