اہلبیت ع سے دوستی و مودت مدار ایمان و فرض:پیر مہر علی شاہ
البتہ حال ہی میں اس تخالف میں ایک نئے رجحان کا اضافہ ہوا ہے اور یہ سمجھا جانے لگا ہے کہ اہل سنت والجماعت ہونے کے لیے ضروری ہے کہ انسان اہل بیت کرام کے خلاف بغض اور بنی امیہ کے ساتھ محبت رکھے
حالانکہ اہل سنت کبھی بھی اس شقاوت میں ملوث نہیں ہوئے۔
اور ان کے عقائد میں رسول پاک کے خاندان سے دوستی و مودت مدار ایمان اور فرض مانی گئی ہے۔
اس نئے رجحان کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ ہمارے علمائے کرام نے بمقابلہ اہل تشیع اپنے مواعظ و نصائح کی مجالس میں صرف دفع ملاعن و مطاعن (لعنت و ملامت)کی طرف ہی رخ کیا۔
اوراہل بیت علیهم السلام کے فضائل ومناقب بیان کرنے کی طرف کم توجہ فرمائی۔
پیر مہر علی شاہ صاحب ،تصفیہ مابین سنی و شیعہ(مقدمہ)۔
-Zafar Mirza
جمعرات، 1 جنوری، 2026
اہل بیت ع سے محبت ایمان کا حصہ ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب وَتَحَرَّوْا لِحَرْبِ عَدُوِّکُمْ، فَانْتَبِهُوا إِنَّمَا تُقَاتِلُونَ الطلقاء وَأَبْنَاءَ الطلقاء وَ أَ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
-
قرآن و حدیث ،قرآن و حدیث کے چرچے اور حقیقت ! -المہر خاں آج کل قرآن و حدیث ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں