فلاں راف-ض-ی ہے۔۔۔
امام ابن جریر طبری رحمہ اللہ سے کون واقف نہیں؟. آپ کا شمار امت کے کبار ائمہ میں ہوتا ہے۔ ابن تیمیہ نے تو آپ کو امام احمد، مالک اور شافعی وغیرہ کے ہم پلّہ ائمہ میں شمار کیا ہے۔ امام ابن خزیمہ سے منقول ہے کہ روئے زمین پر آپ سے بڑھ کر کوئی عالم نہیں۔
امام ابن اثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
جب ان کی وفات کا وقت آپہنچا تو آپ کو رات میں دفن کیا گیا، کیونکہ عوام کا جم غفیر جمع ہوگیا اور دن میں ان کی تدفین سے منع کردیا۔ اور کہا کہ یہ را-ف-ضی ہے، پھر آپ پر ملحد ہونے کا الزام لگایا۔ علی بن عیسی کہتے ہیں "اللہ کی قسم ! اگر ان لوگوں سے پوچھ لیا جائے کہ ر-ف-ض اور الحاد کے معنی کیا ہیں؟ تو نہ ان کو ان کے معنیٰ معلوم ہوں گے اور نہ یہ ان کو سمجھتے ہونگے۔
و في هذه السنة توفّي محمّد بن جرير الطبريُّ صاحب التاريخ ببغداد ومولده سنة أربع وعشرين ومائتين ودفن ليلًا بداره لأنّ العامّة اجتمعت ومنعت من دفنه نهارًا وادعو عليه الرفض ثمّ ادعوا عليه الإلحاد وكان عليٌّ بن عيسى يقولك والله لو سُئِل هؤلاء عن معنى الرفض والإلحاد ما عرفوه ولا فهموه
(الكامل لابن الأثير 8/49)
🖌️تحریر : محمد کاشف خان (2019)
اتوار، 4 جنوری، 2026
فلاں راف-ض-ی ہے۔۔۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن !
بنی امیہ کا استبداد "امر بالمعروف" کے سد باب کا پہلا دن ! ابوالکلام آزاد کے تجزیے کا عبدالملک بن مروان کے عمل سے ثبوت : پہلے قول ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
سوال نمبر: 42656 عنوان: مروان بن حکم کون ہے ؟ سوال: میرا آپ سے سوال یہی ہے کہ مروان بن حکم کون ہے ؟کیا وہ صحابی ہیں؟ان کا کردار کیسا ہے؟...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں