صحابہ كرام سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے
ثقہ تابعی امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ ایک روایت میں اصحاب علی اور اصحاب معاویہ کا تذکرہ کچھ یوں فرماتے ہیں :
ﻭﷲ ﺗﻌﺠﺒﺖ ﻟﻌﻠﻲ ﻭﺃﺻﺤﺎﺑﻪ. ﺃﻧﻪ ﻛﺎﻥ ﻣﻊ ﻋﻠﻲ ﺃﺻﺤﺎﺏ ﺍﻟﻨﱯ ﺻﻠﻰ ﺍﷲ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻭﻛﺎﻥ ﻣﻊ ﻣﻌﺎﻭﻳﺔ ﺃﻋﺎﺭﻳـﺐ ﺍﻟـﻴﻤﻦ ﳋـﻢ. ﻭﺟﺬﺍﻡ ﻭﻏﲑﻫﻢ ﻣﻦ القبائل...
اللہ کی قسم مجھے تعجب ہوتا ہے سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں پر۔ سیدنا علی (رض) کے ساتھ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ اور جب کہ معاویہ (رض) کے ساتھ لخم اور جذام کے یمنی بدو اور دگیر قبائل تھے۔
(تاریخ الصغیر للبخاري وسنده صحيح)
تحریر 🖌️ محمد کاشف خان
اتوار، 4 جنوری، 2026
صحابہ كرام سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ابو الغادیہ قاتلِ عمارؓباغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ اور عمارؓ کا قاتل کون ؟
ابو الغادیہ قاتلِ عمارؓ باغی اور جہنم کی طرف بلانے والا گروہ اور عمارؓ کا قاتل کون ؟ --------------- کریم آقاﷺ کا فرمان فمر به النبي صلى...
-
★ڈیڑھ دو سو 200/150 سال میں جنوبی ایشیا کے اصیل و اولین سنی حنفی مسلمانوں کو ورغلا کر پہلے . . . . . بریلوی، وہاں سے دیوبندی اور پھر اہل ح...
-
★جنوبی ایشیا میں #عشق_و_محبت_مساوات_و_انسانیت کا #الکھ_جگانے والے #اولین:- (1)حضرت خواجہ #ابو_اسحاق_حسینی_چشتی قدس ﷲ سرہ کو آپؒ کے ★پیر و مر...
-
(1)حضرت خواجہ #ابو_اسحاق_حسینی_چشتی قدس ﷲ سرہ کو آپؒ کے ★پیر و مرشد حضرت خواجہ #علی_دینوری قدس ﷲ سرہ العزیز (وصال 14 محرم الحرام) نے ★250 ہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں