مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب
وَتَحَرَّوْا لِحَرْبِ عَدُوِّکُمْ، فَانْتَبِهُوا إِنَّمَا تُقَاتِلُونَ الطلقاء وَأَبْنَاءَ الطلقاء وَ أَهْلَ الْجَفَاءِ، وَ مَنْ أَسْلَمَ کَرْهاً... وَلِلْإِسْلَامِ کُلِّهِ حَرْباً، أَعْدَاءَ السُّنَّةِ وَالْقُرْآنِ، وَ أَهْلَ الْبِدَعِ وَالْأَحْدَاثِ، وَ أَکَلَةَ الرِّشَا، وَ عَبِیدَ الدُّنْیا:
دشمنوں سے جنگ کیلئے تیار ہو جاؤ اور جان لو کہ تم طلقاء اور ان کے اہل جفا بیٹوں سے نبرد آزما ہو، جو دباؤ کے تحت ڈر کے مارے اسلام لائے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ اسلام سے جنگ کرتے رہے۔ یہ لوگ قرآن و سنت کے دشمن ہیں۔ یہی لوگ اہل بدعت ہیں۔ یہی لوگ راشی اور دنیا کے رسیا بندے ہیں۔
(دینوری، ابنقتیبه؛ الامامه والسیاسه، بیروت، دارالاضواء، 1410 ق، طبع اول، ص178.)
ہفتہ، 4 جولائی، 2026
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب
مولا علیؑ کا صفین میں لشکر سے خطاب وَتَحَرَّوْا لِحَرْبِ عَدُوِّکُمْ، فَانْتَبِهُوا إِنَّمَا تُقَاتِلُونَ الطلقاء وَأَبْنَاءَ الطلقاء وَ أَ...
-
میں اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے عرض کیا کہ آپ نے بنو مطلب کو تو خیبر کے خمس میں ...
-
مولبی مروان کا حلالی اور باپ کا ۔۔۔ کپوت مولا حسین علیہ السلام مدینہ سے کیوں نکلے؟ کچھ پتہ نہیں راوی سویا ہوا تھا۔ مکہ میں کیا کیا؟ ابھ...
-
قرآن و حدیث ،قرآن و حدیث کے چرچے اور حقیقت ! -المہر خاں آج کل قرآن و حدیث ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں